Dawn: سعودی ماہر تعلیم کا پاکستانی تعلیمی نظام میں ٹیکنالوجی شامل کرنے کا عندیہ

سعودی ماہر تعلیم عمر فاروقی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے تعلیمی نظام میں فوری تبدیلی کی ضرورت ہے، پاکستان اسکول صدیوں پرانے نظام پر چل رہے ہیں جس کی وجہ سے کلاس رومز میں وہ اذہان پروان نہیں چڑھ پارہے جو مستقبل کے چیلنجز کا سامنا کرسکیں۔

Leave a Comment